اسلام آباد(این این آئی)یورپی ممالک یونان اور سائپرس میں غیرقانونی طور پر مقیم171پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔وزارت داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو ڈی پورٹ افراد کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا۔ مختلف الزامات کے تحت ڈی پورٹ افراد کیلئے چارٹر پرواز آپریٹ کی جائے گی۔حکام کے مطابق ڈی پورٹ کئے گئے افراد کو یورپی یونین اسٹیٹ پولیس کی نگرانی میں نیو اسلام آباد ائرپورٹ لایا جائے گا جو8مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔اعلامیے کے مطابق پاکستانی سفارتخانے سے جاری سفری دستاویزات کے حامل پاکستانیوں کو ہی داخلے کی اجازت دی جائے، سفری دستاویزات کے بغیر غیر مصدقہ افراد کو اسی پرواز سے یونان واپس روانہ کیا جائے۔مراسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ پاکستانی سفارتخانے سے جاری فہرست میں شامل افراد کے علاوہ کوئی نیا مسافر قبول نہ کیا جائے۔
یورپی ممالک سے درجنوں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کی تیاریاں مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
برمودا سے مریض سمیت 6 افراد کو لیکر بوسٹن جانیوالا طیارہ لاپتہ ہوگیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی



















































