پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون نے چار سالہ بیٹے کو اس کی ذہنی معذور ی سے تنگ آکر دریا میں پھینک کر قتل کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست پردیش میں ضلع شیوپور کے رہائشی خاتون نے اپنے چار سالہ بیٹے کا دریا میں پھینک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور میں دل افروز نے منگل کا دادا باڑی کے علاقے پر اپنے 4 سالہ معذور بیٹے کی معذوری سے تنگ آکر اسے دریا چمبل میں پھینک دیا جس کا خاتون نےاعتراف بھی کیا کہ وہ بیٹے کی معذوری سے تنگ آجانے کا اعتراف بھی کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق لڑکا ٹھیک نہیں بول سکتا تھا اور جسمانی طور پر بہت کمزور تھا ۔ بعد میں پولیس کو دریا میں لاش تیرنے کی خبر دی گئی جس کے بعد پولیس نے لاش کو ریکور کر کے تحقیقات کرتے ہوئے اس کی والدہ تک پہنچ گئی اور اس کی شناخت کرنے کے بعد افروز کو گرفتار کر کے اس کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…