اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

حارث رؤف اور راشد خان کی تباہ کن باؤلنگ، لاہور قلندرز کی شاندار فتح

datetime 2  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 2، فخر زمان 4، عبداللہ شفیق 15، سیم بلنگز 2، حسین طلعت 6، شاہین آفریدی 16، ڈیوڈ ویزے 2، راشد خان 21،

حارث رؤف صفر رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سکندر رضا 71 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 19.2 اوور میں 148 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 149 رنز کا ٹارگٹ ملا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نوین الحق اور محمد نواز نے دو دو جبکہ نسیم شاہ، اوڈین سمتھ اور عمید آصف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے یاسر خان 14، وِل سمیڈ 32، مارٹن گپٹل 15، محمد حفیظ 2، افتخار احمد 3، اوڈین سمتھ 11، محمد نواز 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سرفراز احمد 27 اور عمید آصف 11 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے اور انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے 3، راشد خان نے 2 اور ڈیوڈ ویزے نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…