جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

انگلش نہ آنے سے آپ کسی سے کم نہیں ہو جاتے،شعیب ملک

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے اسٹار آل رانڈر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی کہی گئی باتوں پر کام کررہے ہیں۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر کی جانب سے بابر اعظم کو انگریزی سیکھنے کے مشورے پر شعیب ملک نے کہا کہ شعیب اختر ایک بڑا نام ہیں، اکثر وہ کھل کر باتیں کہہ دیتے ہیں، مگر دل کے بڑے صاف ہیں۔شعیب ملک نے کہا کہ ہمیں ہر کسی کے نظرییکا احترام کرنا چاہیے، اگر انہوں نے یہ بات کی تو اس کاکوئی مقصد ہوگا ، ایک اچھے کرکٹر کی یہ بھی ضرورت ہے کہ اپنی چیزوں میں بہتری لائی جائے۔آل رائونڈر نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ انگلش نہیں آتی تو آپ کسی سے کم ہوگئے،بابر اعظم کرکٹ کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…