منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت کا کیا مستقبل ہو گا؟ بیرسٹر اعتزاز احسن بول پڑے

datetime 1  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا ،90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے ،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور بہروپئے بن جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاکہ اکثریت کا فیصلہ درست اور خوش آئند ہے ، الیکشن کمیشن اس معاملے میں بنیادی فیکٹر ہے،الیکشن کمیشن نے مشاورت بھی کرنا ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا ،اعتزاز احسن نے کہاکہ 90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے ،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور بہروپئے بن جائیں گے،سپریم کورٹ فیصلے کے بعد ہائیکورٹ کے پاس کوئی بات رہ نہیں گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…