اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کا الزام ، تحریک انصاف کے رہنمائوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری ،نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا جائیگا۔مقدمے میں عمران خان ، مراد سعید، علی نوازاعوان سمیت 32لوگوں کو نامزد کیا جائیگا۔آئی جی اسلام آباد کو جوڈیشل کمپلیکس واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی ۔پولیس افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سی سی ٹی وی توڑے گئے ، اہلکاروں کو پیچھے دھکیلا گیا، پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج کر کے آج ہی گرفتار کیا جائیگا۔
عمران خان کو آج ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دو مرتبہ جب نواز شریف وزیر اعظم بنے تو اصل وزیر اعظم چوہدری نثار ہی ...
-
والدین نے علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے، کرینہ کا ...
-
موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں ...
-
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ
-
بھارت کیساتھ کشیدگی ، پاکستان کا دفاعی صلاحیت میں اضافے کا بڑا فیصلہ
-
مخصوص نشستیں ملنےکے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
-
عمران خان کے نشہ کرنے کا تاثر غلط ثابت ہوا: رانا ثنا اللہ
-
بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر ...
-
شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب ...
-
’یہ کرلو تمہیں کام مل جائے گا‘، مہربانو نے شوبز کا تاریک پہلو بے نقاب ...
-
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دو مرتبہ جب نواز شریف وزیر اعظم بنے تو اصل وزیر اعظم چوہدری نثار ہی تھے ‘ جاوید ہاشمی
-
والدین نے علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے، کرینہ کا انکشاف
-
موبائل فون سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی
-
عمر بڑھنے کے باوجود خود کو جوان رکھنے کا آسان ترین طریقہ
-
بھارت کیساتھ کشیدگی ، پاکستان کا دفاعی صلاحیت میں اضافے کا بڑا فیصلہ
-
مخصوص نشستیں ملنےکے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
-
عمران خان کے نشہ کرنے کا تاثر غلط ثابت ہوا: رانا ثنا اللہ
-
بل درست کرانے آئی بزرگ خاتون پر گارڑ کا تشدد، گھسیٹ کر گیٹ سے باہر نکال دیا
-
شارجہ میں بھارت کے خلاف لگائے گئے تاریخی چھکے نے عامر کی شادی خراب کر دی تھی
-
’یہ کرلو تمہیں کام مل جائے گا‘، مہربانو نے شوبز کا تاریک پہلو بے نقاب کردیا
-
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
-
ویٹرز نے شادی ہال میں ہی واردات ڈال دی، لاکھوں کا سامان لے اڑے