منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم نے خود شاہین شاہ کا سامنا کیوں نہ کیا، سائمن ڈول نے سوال اٹھا دیا

datetime 28  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور زلمی کے کپتان بابرا عظم کے شاہین شاہ آفرید ی کی بائولنگ کا سامنا نہ کرنےکمنٹیٹر سائمن ڈول نے سوالیہ نشان اٹھا دیا ۔اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ نے پہلےآوور کی پہلی بال پر محمد حارث کا بیٹ دو ٹکر ے کر دیا جبکہ دوسری بال پر انہیں بولڈ کیا اس پر سائمن ڈول کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے دبائو کا سامنا کرنے کیلئے بابر اعظم خود کیوں سامنے نہیں آئے انہوں نے محمد حارث کو کیوں بھیجا ؟ بابر اعظم نےیہ چیلنج خود قبول کیوں نہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…