ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

’والد میری وجہ سے خوش، اپنی ٹیم کیلئے افسردہ ہوں گے ‘

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جارحانہ بلے باز اعظم خان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ والد میری اننگز دیکھ کر خوش جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ہار پر افسردہ بھی ہوں گے ۔ گزشتہ ایک اسلام آباد یونائیٹڈ اورکوئٹہ گلیڈی ایٹر کے میچ کی اختتامی تقریب سے اعظم خان کا کہنا تھا کہ ایک سٹار کھلاڑی کا بیٹا ہونے کی وجہ سے مجھ پر بہت دباؤ ہوتا ہے لیکن میں نے پہلی گیند سے ہی اپنی سوچ کو مثبت رکھا جس کی وجہ سے ایک اچھی بلے بازی کرنے میں کامیاب رہا ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…