منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ ایک ہزار روپے اور فی اونس 8 ڈالر سستا ہوگیا۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی سے ایک لاکھ 84 ہزار 100 اور دس گرام سونا 858 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 66 ہزار 409 روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس نرخ 8 ڈالر کمی کے بعد ایک ہزار 810 ڈالر پر گئے۔صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں چاندی کی قیمت بھی 20 روپے فی تولہ کمی سے 2080 روپے اور دس گرام نرخ 17.15 روپے گر کر 1783.26 روپے پر آگئے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں چاندی 20.70 ڈالر فی اونس میں فروخت ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…