منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

کوئٹہ(آئی این پی)سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں گراں ناز کو بلوچی زبان میں بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔گراں ناز کے مطابق وہ 8 سال سے عبدالرحمان کھیتران کی قید میں تھی اور قید کے دوران اس پر تشدد کیا گیا۔دوسری جانب بارکھان واقعہ کیخلاف کوئٹہ میں میتوں کے ہمراہ مری قبائل کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز اختتام پذیر ہو گیا۔ کوہلو سے بازیاب کی گئی خان محمد مری کی اہلیہ، بیٹی اور 4 بچوں کو خان محمد سے ملوا دیا گیا، دو بچوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پر گراں ناز آبدیدہ ہو گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…