منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے آئی ایم ایف سے پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق کر لیا

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نواں جائزہ مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت، پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی ریٹ بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ  ورچوئل مذاکرات ہوئے،جس کے دوران طے پایا کہ پالیسی ریٹ 2 فیصد تک بڑھایا جائیگا، مذاکرات کے دوران پاکستان کی جانب سے جون تک غیر ملکی زرِمبادلہ حاصل ہونے کے ذرائع پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام ہر نکتے کا بہت تفصیل سے جائزہ لے رہے ہیں،پاور سیکٹرکے معاملے پربھی تفصیلات طے کی جارہی ہیں،معاملات طے ہونے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…