ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

بھارت پہنچنے کے بعد پاکستان میں دیے گئے بیان پر جاوید اختر کا ردعمل آ گیا

datetime 25  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مصنف جاوید اختر نے وطن پہنچنے کے بعد پاکستان میں دیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے، انہوں نے فیض فیسٹیول کے دوران پاکستانیوں سے متعلق متنازع بات چیت کی تھی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے، بھارت میں ایک تقریب میں اپنے ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ بیان دینے کے بعد مجھے لگا ایسے ایونٹس میں نہیں جانا چاہئے لیکن بھارت آیا تو لگا پتہ نہیں تیسری عالمی جنگ جیت کر آیا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…