لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک سے متعلق سیاسی اور مزاحیہ ردعمل دیا۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے ٹی وی پر چلنے والی خبروں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہائے بیچارے نرم و نازک لوگ۔(ن) کی سینئر نائب صدر نے اپنی پوسٹ کے ساتھ ایموجیز کا بھی استعمال کیا۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی مختلف شہروں میں جیل بھرو تحریک جاری ہے تاہم ساتھ ہی سوشل میڈیا پر اس تحریک پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر کئی اکائونٹس سے جیل بھرو تحریک پر میمز بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ہائے بیچارے نرم و نازک لوگ مریم نواز کا جیل بھرو تحریک پر ردعمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دیدی
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی



















































