منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی، عبدالرزاق

datetime 25  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں دیکھنی، پشاور کے3 کھلاڑیوں نے 14 گیندوں پر 8 رن بنائے۔انہوں نے ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ گجرانوالا میں عید والے دن میری نئی چپل چوری ہوگئی تھی تاہم میرا دل نہیں کیا کہ میں کسی اور کی چپل چوری کروں تو مسجد سے میں گھر ننگے پاں واپس آیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں۔کرکٹر یاسر شاہ نے کہا کہ اگلے پی ایس ایل میں گلگت بلتستان کی ٹیم بھی ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…