ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں24سی40روپے جبکہ درجہ دوم کی ہول سیل قیمتوںمیں20روپے تک اضافہ کیاگیا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل کی قیمت 24روپے اضافے سی699روپے جبکہ پانچ کلو کی پیٹی 3375سے بڑھ کر3496روپے جبکہ درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت40روپے اضافے سی660روپے جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت3095روپے سی3295روپے ہو گئی ۔درجہ دوم ہول سیل قیمت میں 20روپے اضافے کے بعد گھی کی فی کلو قیمت572روپے ہو گئی جبکہ 12کلو کی پیٹی 240روپے اضافے سی6624سی6864روپے جبکہ آئل کی قیمت 20روپے اضافے سی584روپے فی لیٹر جبکہ 12لیٹر کی پیٹی 7008روپے سے بڑھ کر7668روپے کی ہو گئی ۔ مارکیٹ سروے کے مطابق مختلف مقامات پر ہول سیل اور پرچون سطح پر گھی اور آئل کی مختلف قیمتیں وصول کی جارہی ہیں ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…