منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور ، پی ٹی آئی کے کسی رہنما یا کارکن نے گرفتاری نہیں دی ، آئی جی کے پی کے نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

پشاور (این این آئی)پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ایک بھی کارکن گرفتار نہیں ہوا۔پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کر دی ہے، اور آئی جی خیبرپختونخوا کو بھی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق جیل بھرو تحریک میں 1200 کے قریب پی ٹی آئی کارکنان اور رہنماؤں نے شرکت کی، جو شام کے وقت جیل کے سامنے 500 افراد رہ گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ شام 6 بجے جیل بھرو تحریک ختم ہوگئی اور کارکنان منتشر ہوگئے، جب کہ جیل بھرو تحریک میں ایک کارکن بھی گرفتار نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…