جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

جہلم،غفلت برتنے پر ہسپتال کا پورا عملہ معطل

datetime 24  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (این این آئی)جہلم کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر میاں مظہر نے بے بی وارمر کے بڑھے ہوئے درجہ حرارت کے باعث نومولود کے جھلس جانے پر بھاٹیہ بیسک ہیلتھ یونٹ کے پورے عملے کو غفلت برتنے پر معطل کر دیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بی ایچ یو کی اسٹاف نرس نے نوزائیدہ بچے کو وارمر میں ڈال دیا تھا لیکن اس کا تھرموسٹیٹ ایڈجسٹ کرنا بھول گئی تھی جس کی وجہ سے اس کی کمر بری طرح جھلس گئی۔بچے کو بعد ازاں جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو)ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔ڈاکٹر مظہر نے بی ایچ یو کے عملے کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت محکمانہ انکوائری بھی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…