پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر آج بھی مزید سستا ہو گیا

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کوبھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 259 روپے 99 پیسے کاہوگیا جبکہ گذشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کا بھائو 262 روپے 82 پیسے تھا۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 94 پیسے اور ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 83 پیسے سستا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 2 روپے کم ہو کر 268 روپے کا ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر میں 97 پیسے کی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…