پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

شہناز گل گانا گاتے ہوئے اذان کے احترام میں خاموش ہوگئیں

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی بالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل اذان کے احترام میں گانا گاتے ہوئے رک گئیں ۔ بھارتی نے شہباز گل کی ایک ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہےوہ ایک ایوارڈ شو کے دوران گانا گا رہیں تھیں کہ اذان ہونا شروع ہو گئی اس دوران جیسے ہی اذان کی آواز آئی تو گلوکارہ نے گانا گانا روک دیا اور مائیک نیچے کرلیا۔شہناز گل کے عمل کو صارفین کی جانب سے قدر کی نگاہ دیکھا اور سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…