منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 23  فروری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں 24سے40روپے جبکہ درجہ دوم کی ہول سیل قیمتوں میں 20روپے تک اضافہ کیاگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل کی قیمت 24روپے اضافے سے

699روپے جبکہ پانچ کلو کی پیٹی 3375سے بڑھ کر3496روپے جبکہ درجہ اول گھی کی فی کلو قیمت40روپے اضافے سے660روپے جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت3095روپے سے3295روپے ہو گئی۔ درجہ دوم ہول سیل قیمت میں 20روپے اضافے کے بعد گھی کی فی کلو قیمت572روپے ہو گئی جبکہ 12کلو کی پیٹی 240روپے اضافے سے6624سے6864روپے جبکہ آئل کی قیمت 20روپے اضافے سے584روپے فی لیٹر جبکہ 12لیٹر کی پیٹی 7008روپے سے بڑھ کر7668روپے کی ہو گئی۔ مارکیٹ سروے کے مطابق مختلف مقامات پر ہول سیل اور پرچون سطح پر گھی اور آئل کی مختلف قیمتیں وصول کی جارہی ہیں۔ درجہ اول اور دوم کے آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا، درجہ اول کے آئل اور گھی کی قیمت میں 24سے40روپے جبکہ درجہ دوم کی ہول سیل قیمتوں میں 20روپے تک اضافہ کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…