منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ہسپتال میں بچے کو جنم دے کر طالبہ ایمبولینس میں طبی عملے کے ہمراہ امتحان دینے پہنچ گئی

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبہ بچے کو جنم دینے کے بعد ایمبولینس میں امتحان دے کیلئے پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ریاست بہار میں دسویں جماعت کی 22 سالہ حاملہ طالبہ رُکمنی کماری حاملہ ہونے کے باوجود سالانہ امتحانات کے پرچے دے رہی تھی۔اس دوران طالبہ کی طبعیت خراب ہو گئی اوراسے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر بچے کو جنم دینے کے 3 گھنٹے بعد ہی طالبہ نے ڈاکٹرز سے امتحان دینے کے لیے جانے کی اجازت مانگی، ڈاکٹرز نے اسے امتحان دینے کیلئے ایمبولینس مہیا کی اور ساتھ دو نرسیں بھی بھیجیں ،طالبہ نے سائنس کا پرچہ دیا جو آخری پرچہ تھا اور پھر اسی ایمبولینس میں ہسپتال پہنچی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…