کراچی(این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی(ڈریپ)نے پیراسیٹامول کی نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ڈریپ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول 5 سو گرام کی ایک گولی کی قیمت 2 روپے 67 مقرر کردی گئی جبکہ 2 سو گولیوں کا ڈبہ 534 روپے میں فروخت ہوگا۔پیراسیٹامول کیفین کی ایک گولی کی قیمت 3 روپے 32 پیسے کر دی گئی ہے۔ پیراسیٹامول (کیفین)65/500 ملی گرام کی 100 گولیوں کی قیمت 332 روپے مقررکی گئی ہے۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد قیمتوں کا تعین کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن میں درج قیمتوں کے مطابق پیراسیٹامول فروخت ہوگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ویرات کوہلی کے تصویر لائیک اور ان لائیک کرنے پر لزلیز نے خاموشی توڑ دی
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
بڑی غیر ملکی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کیلئے تیار ہوگئی
-
پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار



















































