کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا ہوا ہے اور خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیس دھماکے سے گھر کو کافی نقصان پہنچا ہے لیکن کسی جانی نقصان کی خبر سامنے نہیں آئی۔دھماکے کی خبر سامنے آتے ہیں ایمن خان اور منیب بٹ کے مداحوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی اور وہ سوشل میڈیا پر دونوں کی خیریت کیلئے دعائیں کررہے تھے۔ایمن اور منیب شوبز انڈسٹری کا اہم حصہ ہیں اور دونوں متعدد کامیاب ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔دونوں کی پہلی ملاقات ایک ٹیلی فلم کی شوٹنگ کے دوران ہوئی اور نومبر 2018 میں وہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی ایک بچی بھی ہے جس کا نام امل منیب رکھا گیا ہے۔
ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر سیوریج لائن دھماکا، دیواریں گرگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ونڈر بوائے
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
پاکستان بھر میں کل 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ
-
بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا، پنجاب میں بارش کا کتنا امکان؟
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ہمارا جہاز، طیارہ اوریونٹ کہاں ہے پاکستان کو سب پتہ تھا، بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
-
سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد ہوشیار ہوجائیں















































