پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو شکست دے دی

datetime 19  فروری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو شکست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8کے آٹھویں میں میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو67رنز سے شکست دیدی ہے ۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں لاہور قلندرز  نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کراچی کنگز کی جانب سے میتھیو ویڈ 36، جیمز وینس 46، حیدر علی 19، شعیب ملک 10 اور بین کٹنگ 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عماد وسیم نے 35 اور عرفان خان نے ایک رنز بنایا اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے۔ مقررہ بیس اوورز میں کراچی کنگز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے اور قلندرز کو 186 رنز کا ٹارگٹ دیا۔لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین آفریدی، زمان خان، حارث رؤف اور لیام ڈاسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…