منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 18  فروری‬‮  2023 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے جیسن رائے اور عبدل بنگلزئی کوئی رنز نہ بنا سکے، عمراکمل نے 4، سرفراز احمد نے 5، افتخار احمد نے 32، محمد نواز نے 3 رنز بنائے، مارٹن گپٹل نے شاندار 117 رنز بنائے اور آخری بال پر آؤٹ ہو گئے، اس طرح مقررہ بیس اوورز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنزبنائے اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لئے 169 کا ہدف دیا۔کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم اور عامر یامین نے تین، تین جبکہ محمد عامر نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…