جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو والا کیس بھی میرے پہ ڈال دو، نواز شریف

datetime 18  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ اگر سپریم جوڈیشل کونسل میں ان کا کیس نہیں بھیجنا تو پھر کیا کرنا ہے، اگر ان کا نام نہیں بھیجنا تو میرا نام بھیج دو، اے وی میرے تے پا دیو، نواز شریف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو والا کیس بھی میرے پہ ڈال دو۔دوسری جانب سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز کے غیر رسمی اجلاس میں کوئی واضح جواب سامنے نہ آسکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…