پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

راکھی ساونت نے معافی مانگ لی

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی ساتھی فنکارہ شرلین چوپڑا سے معافی مانگ لی اور دونوں نے دوبارہ دوست بننے کا اعلان کردیا۔دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف پولیس میں ہتک عزت کے مقدمے درج کرائے تھے لیکن اب میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شرلین چوپڑا نے عادل درانی کے خلاف راکھی کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے، دونوں نے میڈیا کے سامنے ایک دوسرے کو متعدد بار گلے لگایا اور اپنی دوستی کا کیک بھی کاٹا۔اس موقع پر راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ شرلین میری بہت پرانی دوست ہے، ہم دونوں کے درمیان کچھ ہوگیا تھا اور اس پر میں اپنی بہن سے معافی مانگتی ہوں۔شرلین چوپڑا کا اس موقع پر کہنا تھا کہ راکھی کا شوہر دنیا کا ایک بہت بڑا ٹھگ نکلا ہے، مجھے جب معلوم ہوا کہ عادل نے ایرانی لڑکی کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا ہے تو میرے رونگھٹے کھڑے ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…