منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت پر اعتبار نہیں۔۔۔وہ رکن قومی اسمبلی جس نے ترکیہ زلزلہ فنڈمیں ایک ماہ کی تنخواہ دینے سے انکارکردیا

datetime 15  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینےکا اعلان کردیا تاہم متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الکبر چترالی نے انکار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے حکومت پر اعتماد نہیں، اپنی تنخواہ اپنی جماعت کی فلاحی تنظیم کو دوں گا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں ارکان نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کو دینے کا اعلان کیا۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایک ماہ کی تنخواہ زلزلہ متاثرین کودینےکی رولنگ دی جس پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر کو تنخواہ دینے سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…