منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان سرفراز احمد کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

datetime 12  فروری‬‮  2023 |

ملتان (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سرفراز احمد کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ سرفراز احمد تجربہ کار بیٹر ہیں، شاہین آفریدی ورلڈ کلاس بولر ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ کراؤڈ کی وجہ سے فائدہ ہوتا ہے۔ اْمید ہے اچھا کراؤڈ آئے گا۔کپتان ملتان سلطانز نے کہا کہ اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے جو بہادری سے کھیلے گا جیتے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…