لاہور( این این آئی )تحریک انصاف نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے پہلے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے 7 فروری کو بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے کل انکار کیا تھا تاہم گزشتہ روز میں شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے7 فروری کو اے پی سی میں شرکت متوقع ہے اور اس کانفرنس میں تحریک انصاف کی جانب سے اعظم سواتی اور شیخ رشید کو بھیجنے کی تجویز دی گئی ہے ۔دوسری جانب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ ہم اے پی سی میں شریک نہیں ہوگا تاہم ساتھ یہ بھی کہا کہ اے پی سی میں اگر دعوت دینی ہے تو لکھ کر دیں، یہ کوئی طریقہ نہیں کہ 11 بجے فون کرکے دعوت دی جائے۔
تحریک انصاف نے وزیراعظم کی اے پی سی میں شرکت کا عندیہ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا



















































