بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کے راشن سے بھرے 4 ٹرک لوٹ لئے گئے

datetime 4  فروری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کے راشن سے بھرے 4 ٹرک لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق شہریوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے ٹرک لوٹنے کے دوران بھگڈر کیباعث خواتین سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ سیلاب متاثرین کیعلاوہ عام شہری بھی راشن لے گئے۔فلاحی تنظیم نے تھانے میں ابتدائی رپورٹ درج کرادی۔ اس حوالے سے فلاحی تنظیم نے بتایاکہ پولیس اہلکاربھی راشن کی لوٹ مار روک نہیں سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…