جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 25  جنوری‬‮  2023 |

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں

پاکستان کے امام الحق کی 5 ویں پوزیشن ہے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلے گئے ہیں۔بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما دو درجے ترقی کے بعد نویں نمبر پر آگئے ہیں۔آئی سی سی بولرز رینکنگ میں بھارت کے محمد سراج پہلے نمبر پر آگئے جبکہ آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ کی دوسری اور نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ کی تیسری پوزیشن ہے۔پاکستان کے شاہین آفریدی رینکنگ میں 8 ویں نمبر پر ہیں۔ون ڈے فارمیٹ کے آل رانڈرز میں بنگلادیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔افغانستان کے محمد نبی اور بنگلادیش کے مہدی حسن بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…