جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ایئرلائنز نے رمضان سے دوماہ پہلے ہی عمرہ کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا

datetime 23  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)عمرہ کے خواہشمند افراد کے لئے بری خبر سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایئرلائنز نے رمضان سے دوماہ پہلے ہی عمرہ کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔پی آئی اے کا کرایہ ایک لاکھ دوہزار تھا جبکہ فروری سے 1 لاکھ 20 ہزار اور رمضان کیلئے 1 لاکھ 45 ہزار کرایہ کر دیا ہے۔سعودی ایئرلائنز کا کرایہ 1 لاکھ 9 ہزار تھا جبکہ فروری سے 1 لاکھ 16 ہزار اور رمضان سیگروپ ایک لاکھ 29 ہزار کردیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…