پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

چینی اور پاک فرم کے درمیان سولر مصنوعات کی تقسیم کیلئے معاہد ے پر دستخط

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چین کے ہیکسنگ گروپ نے پاکستان کے اعلیٰ برانڈز میں سے ایک بننے کے مقصد کے ساتھ اپنی شمسی توانائی کی مصنوعات کی موجودگی کو بڑھانے کیلئے پاکستانی فرم انووی ٹیکنالوجیز کے ساتھ ایک اسٹریٹجک ڈسٹری بیوشن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔گوادر پرو کے مطابق ہانگڑو میں قائم کمپنی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ معاہدہ ہیکسنگ گروپ کے رکن لی ولیٹک(LIVOLTEK)کو ملک بھر میں اپنی تقسیم اور مصنوعات کی دستیابی کو بڑھانے کی اجازت دیگا۔ گوادر پرو کے مطابق معاہدے پر دستخط کی تقریب کراچی میں ذیشان میانور (سی ای او انووی ٹیکنالوجیز) اور جن ہونگ مینگ (جنرل منیجر پاکستان) کے درمیان ہوئی۔ کمپنی کی ویب سائٹ کے مطابق ہانگڑو لی ولیٹک پاور کمپنی لمیٹیڈ کا ایک دفتر پاکستان کے شہر لاہور میں ہے اس کے علاوہ کمپنی کئی ممالک میں موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…