جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

datetime 22  جنوری‬‮  2023 |

ریاض(این این آئی) معروف سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد کا 27 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ عزیز الاحمد ’القزم‘ کے نام سے مشہور تھے جس کا مطلب عربی زبان میں ’بونا‘ ہے، ان کی ناگہانی موت سے مداح افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔وہ 1995 میں ریاض میں پیدا ہوئے اور ان کو ایک جینیاتی بیماری تھی جس کے باعث ان کے نشوونما رک گئی۔عزیز الاحمد کو اپنے مزاحیہ انداز کی ویڈیوز سے شہرت ملی اور یوٹیوب پر لاکھوں لوگ ان کو پسند کرتے تھے۔ٹک ٹاک پر ان کے نو اعشاریہ چار ملین فالوورز اور یوٹیوب پر نو لاکھ کے قریب سبسکرائبر تھے اور ان کی ویڈیوز کروڑوں لوگ دیکھتے تھے۔

عزیز شادی شدہ تھے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…