جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے مختصر طرز کی کرکٹ میں 6,000 رنز مکمل کر لئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محمد رضوان، خوشدل شاہ، شعیب ملک، حارث رؤف، حسن علی، حیدر علی اور افتخار احمد سمیت متعدد قومی کھلاڑی بنگلہ دیش پریمیر لیگ (بی پی ایل) میں اپنی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق محمد رضوان نے کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرتے ہوئے 47 گیندوں پر 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹی 20کرکٹ میں 6000 رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ اسی میچ میں رضوان کے بعد بیٹنگ کیلئے آنے والے خوشدل شاہ نے 24 گیندوں پر 64 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی اور مقررہ 20 اوورز میں اپنی ٹیم کا سکور 184 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…