کراچی (این این آئی)پاکستان کے جارحانہ کرکٹر اعظم خان پرچی ، سفارشی، آلو، موٹا جیسے منفی تبصروں پر پھٹ پڑے۔مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر اعظم نے دوتصاویر شیئر کی ہیں۔اعظم خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک تصویر میں پرچی ، سفارشی، آلو، موٹا، عزت، سست اور پہلوان جیسے نام لکھے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں لکھا ہے کہ ایک کھلاڑی جو سپر فٹ ہے اور 400رنز بناتا ہے اور دوسرا جو سپر فٹ نہیں ہے اور 800 رنز اسکور کرتا ہے تو میں اپنی ٹیم میں اس کا انتخاب کروں گا جس نے 800 رنز بنائے ہیں۔کرکٹر اعظم خان نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا کہ روز سوشل میڈیا پر نئے منفی تبصروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
پرچی، سفارشی جیسے منفی تبصروں پر اعظم خان پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































