پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوامیں بارشوں اوربالائی علاقوں میں برف باری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور برف باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اْٹھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوامیںجمعہ کی رات سے بارشوں اوربالائی علاقوں میں برف باری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔ بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں اور برف باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اْٹھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سیرابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیداہوسکتی ہے ۔
خیبر پختونخوامیں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































