پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی)ضلع خیبر کے جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملہ میں دوپولیس اہلکارشہید جبکہ ایک زخمی ہوگئے،پولیس نے جوابی کارروائی کرکے حملہ کوہلاک کردیا۔پولیس حکام کے مطابق ضلع خیبر کے جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں نے حملہ کیا،فائرنگ کی اورہینڈگرنیڈ کااستعمال بھی کیا،ڈی پی اوخیبرعمران خان کے مطابق دہشت گرد حملے میں دوپولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوئے ہیں،زخمیو ں کوطبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے،دوسری جانب نجی ٹی وی کے مطابق دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد شہید ہوئے ہیں۔
خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افرادشہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا



















































