اماراوتی(این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک خاندان نے اپنے داماد کے لیے دعوت میں 3سو سے زائد ڈشز بناڈالیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق آ ندھرا پردیش کے ایک خاندان نے مکر سکرانتی کی تقریب میں گھر میں دعوت کا اہتمام کیا اور داماد کے لیے 379 طرح کے ملکی و غیر ملکی کھانے بنائے۔ مذکورہ خاندان نے ایک ہفتہ پہلے کھانا پکانے کی تیاری شروع کردی تھی اور یہ تیاری دعوت سے ایک روز قبل تک جاری رہی۔بیٹی کوسوما نے انٹرویو میں بتایا کہ میرے والدین نے ان کھانوں سے متعلق دس دن قبل سوچ لیا تھا، ان کا ارادہ تھا کہ کچھ منفرد کیا جائے اور ہر طرح کے کھانے پیش کیے جائیں۔کوسوما کے مطابق جب ان کے شوہر کے سامنے یہ کھانے آئے تو وہ انہیں دیکھ کر صدمے کی سی کیفیت میں چلے گئے۔
ایک خاندان نے اپنے داماد کے لئے کی گئی دعوت میں 379 ڈشز تیار کر ڈالیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































