کراچی(این این آئی)انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے سینئربزرگ سیاسی رہنما منصورمرزاخلیفہ باباشدیدعلالت کے باعث انتقال فرماگئے ہیں۔سربراہ انجمن نوجوانان اسلام پاکستان سماجی رہنمامحمدسلیم عطاری نے خلیفہ باباکے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ۔اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اوردرجات میں بلندی عطافرمائے ۔محمدسلیم عطاری نے خلیفہ بابا کی دینی،سیاسی، سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا اوراہل خانہ سے اظہارہمدردری اورصبر جمیل کی دعاکی ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون ،بزرگ سیاستدان انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا



















































