جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریم نواز کی پاکستان واپسی کی تاریخ تبدیل

datetime 19  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل ہو گیا ۔

اب 29جنوری کو پاکستان واپسی کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تبدیل ہوتے سیاسی حالات میں فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ کیاہے ۔مریم نواز 29جنوری کو لندن سے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گی۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے کریں گی اور پارٹی رہنمائوں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گی۔ مریم نواز الیکشن مہم اور نچلی سطح تک پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے ذمہ داران کو ٹاسک تفویض کریں گی۔دوسری جانب کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان شااللہ مریم نواز کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ مریم نواز اور نواز شریف کے استقبال کی ریہرسل ہوگی۔واضح رہے کہ وزیرداخلہ راناثنا اللہ بھی بدھ کے روز نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے تھے جہاں وہ پارٹی قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…