جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہائوس یتیم اور خصوصی بچوں کیلئے کھول دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر ہائوس یتیم اور خصوصی بچوں کیلئے کھول دیا گیا۔ضلع پشاور کے تمام تعلیمی اداروں اور سینٹرز سے یتیم اور معذور بچوں نے گورنرہائوس کا دورہ کیا۔گورنر ہائوس میں بچوں کیلئے تفریح کے ساتھ کھیل کود کا بھی بندوبست کیا گیا جبکہ گورنر کے پی حاجی غلام علی کی طرف سے بچوں کیلئے خصوصی ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔اس موقع پر گورنر حاجی غلام علی، میئر پشاور زبیر علی، سی سی پی او پشاور اور کمشنر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…