پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پنجاب کانگراں وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ صحافی منیب فاروق نے بتا دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف کاروباری شخصیت محسن نقوی کے نگران بننے کے امکانات ظاہر کر دیے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیو زکے پروگرام میں سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس وقت جو صورتحال ہے ، معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا ہے ، چھ رکنی کمیٹی کے پاس تین دن کا وقت ہے میں نہیں لگتا کوئی اتفاق رائے ہو گا ہو سکتا ہے کہ کوئی سرپرائز آجائے لیکن صورتحال دیکھ کر نہیں لگ رہا کہ معاملہ حل ہو گا ، مجھے لگتا ہے کہ معاملہ الیکشن کمیشن چلاجائے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ مجھے زیادہ امکانات یہی لگ رہے ہیں کہ محسن نقوی جو کہ سیاسی طور پر بہت بااثر شخصیت ہیں اور وہ سب سے اچھےتعلقات ہیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…