اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی ن لیگ چھوڑنے والے ہیں، اس بات کا دعویٰ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کیا، ان کا کہنا تھا وہ مفتاح اسماعیل کو ہٹانے اور آٹھ ماہ کے دوران خود کو سائیڈ لائن کئے جانے پر خفا ہیں، سینئر صحافی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کراچی میں تین اجلاس کئے ہیں اور وہ نئی پارٹی بنانے جارہے ہیں، انہوں نے دعوے سے کہا کہ مفتاح اسماعیل بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
شاہد خاقان عباسی جلد ن لیگ چھوڑنے والے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































