جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی استعفوں کے باوجود قومی اسمبلی کے 3 اہم عہدوں کی خواہاں

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر،

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور پارلیمانی لیڈر کے معاملے پر اسپیکر راجا پرویز اشرف سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارٹی رہنماؤں پرویز خٹک اور عامر ڈوگر کو ٹاسک دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سے آج رابطہ کیاجائے گا اور ان کی دستیابی کے مطابق ہی ملاقات کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اسپیکر قومی اسمبلی سے 3 عہدے پی ٹی آئی کو دینے کا مطالبہ کرے گی۔تحریک انصاف کا مؤقف ہے کہ 35استعفے منظور ہونے کے باوجود پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں بڑی اپوزیشن جماعت ہے، اسی لیے اسپیکر سے اپوزیشن لیڈر ، چیئرمین پی اے سی اور پارلیمانی لیڈر کے عہدے پی ٹی آئی کو دینے کا مطالبہ کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…