کراچی (این این آئی) کراچی بلدیاتی انتخابات کی دو یوسیز کے نتائج درست ہونے پر دونوں نشتیں پیپلز پارٹی سے چھن کر جماعت اسلامی کو مل گئیں۔غیر حتمی نتیجے کے مطابق اورنگی ٹاون یوسی 6پر فارم 11کی تصحیح کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوار حاشر عمر 4252ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔دوسری جانب ضلع شرقی صفورہ یوسی 1پر فارم 11کی تصحیح کے بعد جماعت اسلامی کے امیدوار حبیب الرحمان 1824ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں۔نتائج درستگی کے بعد کراچی سے جماعت اسلامی کی مجموعی نشستوں کی تعداد 88ہوگئی جبکہ پیپلز پارٹی 91سیٹوں پر آگئی۔
نتائج درست ہونے پر پی پی کی 2یو سیز جماعت اسلامی کو مل گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































