جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نوجوان نے ساتھی ملازمہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

پتوکی(این این آئی ) پتوکی میں مقامی پیزا شاپ پر کام کرنے والے ملازم نے ساتھی ملازمہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔تفصیلات کے مطابق ہلہ روذ پر رہائش پذیر خالد معراج کی بیٹی رمشہ خالد مقامی پیزا شاپ پر بطور ملازمہ کام کرتی تھی۔اسی پیزا شاپ پر کام کرنے والے ملازم نوازش نے رمشہ خالد سے زبردستی زیادتی کی اور بلیک میل کرنے کے لیے ویڈیو بھی بنا لی۔ملزم نوازش نے لڑکی کو بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔گزشتہ روز ملزم نے لڑکی کو پھر بلوایا مگر لڑکی نے آنے سے انکار کر دیا ۔لڑکی کے انکار پر ملزم نوازش نے رمشہ خالد کی دوران زیادتی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔تھانہ سٹی پولس پتوکی نے زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے والد خالد معراج کی تحریری درخواست پر ملزم نوازش کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکو گرفتار کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…