لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈی نوٹیفائی کئے جانے والے 35اراکین کی نشستوں پر عمران خان تنہا ضمنی الیکشن لڑیں گے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سوال کے جواب میں اسد عمر نے کہا کہ صر ف عمران خان انتخاب لڑیں گے ،’’صرف عمران خان بلے پر نشان ‘‘۔