اسلام آباد (این این آئی)سستے خام تیل کی خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلی سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس (آج) سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ذرائع کے مطابق بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن ایاز صادق کریں گے، روسی وفد کی نمائندگی روسی وزیر توانائی کریں گے، وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔اجلاس میں روس سے سستے خام تیل، پٹرول، ڈیزل اور ایل این جی کی خریداری پر بات چیت ہو گی، روس کے ساتھ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بھی بات ہو گی۔اجلاس میں پٹرولیم ڈویژن، اقتصادی امور ڈویژن اور وزارت خارجہ سمیت مختلف وزارتوں کے حکام شریک ہوں گے۔
سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کا معاملہ ، روسی وفد پاکستان پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































